"العقائد النظامیتہ" نامی یہ کتاب حضرت امام اعظم ابو حنیفہ کی کتاب '' فقہ اکبژ کا عربی زبان میں تصنیف کردہ کتاب کا فارسی اور اردو کا ترجمہ ہے. اسے حضرت نظام الدین اولیاء کے شاگردوں میں سے ایک محمّد فخرالدین نے لکھا ھے. اسلامی عقائد کو مختصر انداز میں بتائی گئی اس کتاب میں آنحضرت صلی الله علیہ وسلّم کے والدین اور آبا و اجداد کے صاحب ایمان ءءء ہونے کے متعلق واقعات کو دلائل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے. اس کتاب میں علاوہ از ابن مشہور امائی قصیدے کے علاوہ چار مذھبی یپیشواؤں کے حالات زندگی کو بھی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے.
۱۶۰ صفحات پر مشتمل اس کتاب کو بھی حقیقت کتاب گھر سے حاصل کیا جا سکتا ہے.